irafidhi

Monthly Archives: October, 2015

نجومیوں کا غیب کے متعلق خبریں دینے کے بارے میں الامام علی علیہ السلام کا انہے رد کرنا !

نجومیوں کا غیب کے متعلق خبریں دینے کے بارے میں الامام علی علیہ السلام کا انہے رد کرنا ! خطبہ ٧٩ : منجمین کی پیشینگوئی کی رد جب آپ نے جنگ خوارج کے لیے نکلنے کا ارادہ کیا، تو ایک شخص نے کہا کہ: یا امیر المومنین (ع) آپ اس وقت نکلے تو علمِ نجوم …

Continue reading

سعودی عرب کے مہشور سلفی مفتی شیخ بن باز کے نزدیک ہاتھ چھوڈ کر بھی نماز درست ہے !!!

سعودی العرب کے سابق مفتی ابن باز کے نزدیک ہاتھ کھول کر نماز پڑھنا بھی درست ہے !! شیخ ابن باز نماز کے مسائل بیان کرتے ہوئے کہتا ہے کہ : یہ بات جان لینی چاہئے کہ رکوع سے پہلے یا بعد میں دائیں ہاتھ سے بائیں ہاتھ کو پکڑنے اور ان دونوں کو سینہ …

Continue reading

کشمیر کے اھل الحدیث مولف کا اقرار کہ مولا کے معنی سردار ہی ہے

سلفی عالم کا اقرار کہ ” مولا ” کے معنیٰ ” حاکم و سردار ” ہی ہے !!! کشمیر کے ایک نیم سلفی عالم بنام ابو یحیٰی عبدالرؤف گلاب جو کہ خود کو مولانا حکیم عبیداللہ رحمانی ( سابقہ شیخ الحدیث سرائے میر اعظم گڑھ ) کا شاگرد کہ رہا ہے , اس نے شیعت …

Continue reading

حسنین علیھم السلام سے محبت کی فضیلت

حسنین علیھما السلام سے محبت کا بیان ! . ابو ھریرہ روایت کر رہے ہے کہ رسول اللہ صلی علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا ؛ ” جو ان دونوں سے محبت کرے گا اس نے مجھ سے محبت کی اور جو ان دونوں سے نفرت کرے گا اس نے مجھ سے نفرت کی ؛ …

Continue reading

جنات کا امام حسین علیہ السلام پر گریہ کرنا

جنات کا امام حسین علیہ السلام کی شھادت پر رونا !!! . امام احمد بن حنبل نے اپنی کتاب فضائل الصحابۃ میں ایک روایت نقل کی ہے جو اس طرح ہے : . حدثنا عبدالله قال حدثني أبي نا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ ، قَالَ : نا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، عَنْ عَمَّارٍ ، قَالَ …

Continue reading