irafidhi

Category Archives: توسل

کفایت اللہ سنابلی اپنی تحقیق کے آئینے میں – قسط ۱۱ 

سنابلی صاحب کی کتاب عجائبات سے بری پڑی ہے ، ایک اور عجائب ملاخطہ ہو :  سنابلی صاحب ایک روایت نقل کرتے ہے جو اس طرح ہے :   چناچہ ابن سعد ( المتوفی ۲۳۰ھ ) نے کہا :  یزید بن ابی یزید ضبعی فرامتے ہیں کہ مجھے اس شخص نے بیاتا جس نے براہ راست …

Continue reading

سلفی عالم شیخ  محمد اسماعیل سلفی کا تناقص 

پاکستان کے ایک مہشور سلفی عالم شیخ محمد اسماعیل سلفی ( المتوفی ۱۹۶۸ء ) جو گوجرانوالہ کے تھے ، انکی قدر ھمارے اھل الحدیث کے یہاں کافی اچھی ہے۰ انکے فتاوی ایک کتاب کی صورت میں طبع کوئے ہے، چناچہ ایک سوال – آیا پاؤں و ہاتھوں کو بھوسہ دینا جائز ہے اسکے ظمن میں …

Continue reading

قبر رسول اللہ صلی علیہ وآلہ کی زیارت کی فضیلت

قبر رسول اللہ صلی علیہ وآلہ کی زیارت کی فضیلت عبد الرحمان ابن نجران کا بیان کہ امام محمد تقی علیہ السلام سے عرض کیا : آپ پر فدا ہو جاؤں بتائے جو اپنے قصد و ارادے سے صرف زیارت قبر نبی صلی علیہ و آلہ کے لے آئے اس کی کیا پاداش ہے ؟ …

Continue reading

توسل کے بارے میں حدیث عائشہ کا دفاع

توسل کے جائز ہونے کے متعلق سنن دارمي والی حدیث عائشہ کا دفاع پاکستان کے سلفی عالم اور شیخ زبیر علی زائی کے شاگرد شیخ غلام مصطفیٰ امن پوری نے امام نسائی کی کتاب ” وفاۃ النبی ؐ پر تحقیق کرتے ہوئے سنن دارمی کی ایک روایت کا رد کیا ہے.روایت اس طرح ہے : …

Continue reading