irafidhi

Category Archives: اللہ

سلفیوں کے نزدیک عرش اور وحی اترنے کی کیفیت 

سلفی جن کو برصغیر میں ” وھابی ” یا ” اھل الحدیث ” کہا جاتا ہے۰ انکا عقیدہ اللہ تعالی کے بارے میں بہت ہی عجیب ہے۰ کبھی اللہ کے لے ظاھری ہاتھوں کے قائل ہے تو کبھی اللہ کے لے مچھر پر اڈنے کا اثبات دکھاتے ہے۔۔۔۔۔۔  انکے یہ عقائد زیادہ تر ان کتب …

Continue reading

اللہ عزوجل کے بارے میں اھل سنت کا عجیب عقیدہ

اللہ عزوجل کے بارے میں اھل سنت کا عجیب عقیدہ سلفیوں کے بڑے عالم شیخ ابن صالح عثمین جنہوں نے شیخ ابن تہمیہ کی کتاب عقیدہ واسطیہ کی شرح لکھی ھیں صفات ذات باری تعلی کے زیل میں صحیحین سے ایک روایت نقل کرتے ھیں جس کا مفہوم یوں ھیں : اسی طرح ایک یہودی …

Continue reading

سلفی عالم البانی کے نزدیک رسول اللہ صلی علیہ السلام ان پڑھ تھے اور ان کی زبان سے اتفاقاً کلام نکلتا تھا

مہشور سلفی عالم شیخ ناصر الدین البانی اپنے فتواہ میں ایک سوال کے جواب میں لکھتے ہے سوال : یہ ثابت ہے کہ جنگ حنین کے موقعہ پر مسلمانوں کے منتشر ہونے پر   نبی اکرام صلی علیہ وآلہ نے یہ الفاظ کہے ” انا نبي لا كذب و انا ابن عبد المطلب ” جبکہ اللہ …

Continue reading

ھمارے سلفی حضرات کا اللہ تعلی کے ہاتھوں کے متعلق ایک اور عجیب عقیدہ

ھمارے سلفی حضرات کا اللہ تعلی کے ہاتھوں کے متعلق ایک اور عجیب عقیدہ شیخ خلیل الھراس شرح عقیدہ واسطیہ میں اس بارے میں یوں کہتے ھیں : اللہ رب العزت کے لے کف ( ہتھیلی ), اصابع ( انگلیاں ), یمین ( دایاں ) , شمال ( بایاں ) ,قبض ( پکڑنا ) , …

Continue reading

سلفیوں کے نزدیک اللہ دوڈ سکھتا ہے !!

اھل سنت خصوصاً سلفی حضرات کے عقائد اللہ کے بارے میں عجیب ہی ہوتے ہے. ان ہی میں سے ایک عقیدہ ہے کہ اللہ دوڈ سکھتا ہے سلفیوں کے عصر حاصر کے مہشور عالم شیخ محمد بن صالح العثیمین ( التوفی 1421 هـ)  نے اپنے فتاویٰ میں اس صفت کے بارے میں یوں فرمایا ہے …

Continue reading

اھل سنت کے مطابق اللہ مچھر پر اڈ سکھتا ہے

امام اھل سنت امام دارمی ( المتوفی 255ھ ) جن کی سنن دارمی بہت مہشور ہے , انکے نزدیک اللہ ( نعوذ باللہ ) مچھر  پر سوار ہوکر اڈ سکھتا ہے وہ اپنی کتاب  رد علیٰ المرسی العنید میں یوں فرماتے ہے : وقد بلغنا أنـهم -الملائكة- حين حملوا العرش وفــوقــه الجــبار في عزته وبـهائه …

Continue reading