irafidhi

Category Archives: عثمان

شیخین کی خلافت کے بارے میں ایک حدیث کا رد 

پرسوں کسی اھل سنت محترمہ نے ھماری ایک پرانی پوسٹ جس میں رسول اللہ صلی علیہ وآلہ نے صاف طور پر امام علی علیہ السلام کو اپنے بعد ہر مومن کا خلیفہ قرار دیا تھا  [ لنک ] کا جواب دیتے ہوئے لکھا تھا کہ ابوبکر ، عمر و عثمان کے بارے میں بھی ایسی روایت …

Continue reading

حقیقی مہاجر کون ؟ 

اھل سنت مہاجرین و انصار کے بارے میں افتراء کے شکار ہے اسکے وہ ہر اس شخص کو مہاجر کہتے ہے جس نے مکہ سے مدینہ ہجرت کی چاھے وہ کتنا بڑا ہی ظالم یا فاسق کیوں نہ ہو ، حد تو تب ہو جاتی ہے جب یہ حضرات قرآنی آیات و احادیث کو ان …

Continue reading

کفایت اللہ سنابلی اپنی تحقیق کے آئینے میں – قسط ۲۰ 

سنابلی کی کتاب دے ایک اور تناقص حاضر ہے :  سنابلی موصوف یزید کے خلاف ایک روایت کو ضریف ثابت کرنے کے لے ایک جگہ یوں تحریر فرماتے ہیں :  لیکن اس سے قبل یہ بات قابل غور ہے کہ روایت میں مزکورہ قصہ شام کے علاقے کا ہے اور محمد بن سیرین بصرہ کے …

Continue reading

کفایت اللہ سنابلی اپنی تحقیق کے آئینے میں – قسط ۱۹ 

کیا آپ نے کبھی دیکھا ہے کہ کسی شخص کو قاتل قرار دیا جائے جبکہ وہ موقعہ واردات  پر موجود ہی نہیں تھا ۔۔۔۔ برصغیر میں چلنے والے سیریلز میں بھی ایسی کہانیاں نہیں ملتی جیسی سنابلی کی کتاب میں مل جاتی ہے  سنابلی ایک جگہ لکھتا ہے  معلوم ہوا کہ اللہ کے نبی کے …

Continue reading

کفایت اللہ سنابلی اپنی تحقیق کے آئینے میں – ۷ 

‎ممبئ کے ناصبی اھل الحدیث عالم کفایت اللہ سنابلی نے یزید کے دفاع میں ایک موٹی کتاب لکھ ڈالی جس میں کثرت سے تناقص موجود ہے چناچہ وہ اپنی کتاب میں پہلے یوں لکھتے ہے :  آپ غور کریں یہ کتنی خوفناک بات ہے کہ جس دور کو خیر القرآن کہا گیا ، جن کے …

Continue reading

حدیث ” جب صحابہ کا ذکر ہو تو خاموش رہو ” تحقیق کے میزان میں ! 

اھل سنت کے یہاں ایک مہشور حدیث ملتی ہے جس کا متن یوں ہے  ” جب میرے صحابہ کا تذکرہ ہو تو خاموش رہنا ، جب ستاروں کا ذکر ہو تو خاموش رہنا اور جب تقدیر کے مسئلے کا ذکر ہو تو خاموش رہنا ”   اس روایت کو سلفی عالم شیخ البانی نے سلسلہ الاحادیث …

Continue reading

جناب معاویہ کے قصاص کے مطالبے کی حقیقت 

جناب عثمان  کے قتل کے بعد امام علی علیہ السلام کو دو جنگوں کا سامنا کرنا پڑھا وہ جنگ صفین و جنگ جمل تھیں اور دونوں میں امام علی کے فریقین کا مطالبہ ایک ہی تھا ” عثمان کے خون کا بدلہ ( قصاص )  “۰ چناچہ یہی بات پاکستان کے مہشور اھل الحدیث محقق …

Continue reading

سفر میں قصر واجب ! 

میرا ذاتی مشاھدہ ہے کہ تمام اھل سنت خصوصاً احناف دوران سفر بہت کم نمازوں کو قصر ادا کرتے ہے۰ خود کو اھل سنت [ سنت پر چلنے والے ] کہتے ہوئے نہیں تھکتے اور ایک واجب عمل کو ترک آسانی سے کرتے ہے۰ قصر نماز کے وجواب پر کافی دلائل اھل سنت میں موجود …

Continue reading

کیا مکہ و مدینہ کا عمل حجت ہے ؟ 

جب کبھی ھم اھل سنت عوام سے مختلف مسائل پر بحث کرتے ہے تو کچھ کم عقل وہاں سے ھم پر یہ اعتراض کرتے ہے کہ اگر تم شیعہ ( روافض ) حق پر ہو تو مکہ و مدینے میں اھل سنت کےطریقے کے مطابق کیوں نماز پڑھائی جاتی ہے۰اس فضول بات کا جواب دینا …

Continue reading

شیخ محمد بن عبد الوھاب کی صحابہ کے بارے میں گستاخی 

شیخ محمد بن عبد الوھاب النجدی جن کو ھمارے اھل الحدیث حضرات مجد دعوہ کا لقب دیتے ہے وہ اپنی ایک مہشور کتاب میں یوں لکھتے ہے :  حوادث سنة ثلاث وثلاثين حوادث سنة ثلاث وثلاثين ثم دخلت السنة الثالثة والثلاثون. وفيها: ذكر أهل العراق عثمان بالسوء وتكلموا فيه بكلام خبيث في مجلس سعيد بن …

Continue reading