irafidhi

Category Archives: البانی

معاویہ کا بغض علی کی وجہ سے سنت کو ترک کرنا

اصحاب کا بغض علی علیہ السلام کی وجہ س سنت محمدی کو ترک کرنا حضرت سعید ابن جبیر بیان کرتے ھیں کہ میں حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ کے ساتھ عرفات میں تھا ‘ وہ فرمانے لگے : کیا وجہ ھیں کہ لوگوں کو لبیک پکارتے نہیں سنتا ؟ میں نے کہا : وہ …

Continue reading

امام حسن علیہ السلام کی فضیلت 

اھل بیت علیھم السلام کے فضائل کتب احادیث میں کثرت سے ورد ہوئی ہیں۔ آج ۲۸ صفر بمناسبت شھادت امام حسن بن علی علیہ السلام ھم اس مظلوم امام کے بارے میں ایک بہترین فضیلت یہاں بیان کرتے ہیں :  ابوجحيفة :  حدثنا أحمد بن يونس حدثنا زهير حدثنا إسماعيل عن أبي جحيفة رضي الله …

Continue reading

فضائل صحابہ میں ایک صحیح اثر کا دفاع ! 

﷽ اھل سنت کے جلیل القدر امام ابو عبداللہ احمد بن حنبل کی فضائل صحابہ میں امام حسین بن علی علیہ السلام سے ایک اثر ملتا ہے جس میں اھل بیت علیھم السلام کے مظالم پر رونے کے فضائل ورد ہوئے ہیں۔ اثر اس طرح ہے :  حدثنا أحمد بن إسرائيل قال رأيت في كتاب …

Continue reading

شیخین کی خلافت کے بارے میں ایک حدیث کا رد 

پرسوں کسی اھل سنت محترمہ نے ھماری ایک پرانی پوسٹ جس میں رسول اللہ صلی علیہ وآلہ نے صاف طور پر امام علی علیہ السلام کو اپنے بعد ہر مومن کا خلیفہ قرار دیا تھا  [ لنک ] کا جواب دیتے ہوئے لکھا تھا کہ ابوبکر ، عمر و عثمان کے بارے میں بھی ایسی روایت …

Continue reading

حدیث ” جب صحابہ کا ذکر ہو تو خاموش رہو ” تحقیق کے میزان میں ! 

اھل سنت کے یہاں ایک مہشور حدیث ملتی ہے جس کا متن یوں ہے  ” جب میرے صحابہ کا تذکرہ ہو تو خاموش رہنا ، جب ستاروں کا ذکر ہو تو خاموش رہنا اور جب تقدیر کے مسئلے کا ذکر ہو تو خاموش رہنا ”   اس روایت کو سلفی عالم شیخ البانی نے سلسلہ الاحادیث …

Continue reading

نماز میں رکوع کے بعد ہاتھ بھاندنا – ایک تحقیقی جائزہ 

آجکل ھمارے سلفی حضرات کو جب نماز ادا کرتے ہوئے دیکھتے ہے تو کچھ حضرات رکوع کے بعد قیام میں بھی ہاتھ بھاندے نظر آتے ہے. علامہ البانی کے نزدیک یہ فعل گمراہ کن بدعت ہے . وہ اسکے بارے  میں یوں لکھتے ہے : اور ایک دوسری روایت میں ہے کہ : ” جب …

Continue reading

سلفیوں کے نزدیک عرش اور وحی اترنے کی کیفیت 

سلفی جن کو برصغیر میں ” وھابی ” یا ” اھل الحدیث ” کہا جاتا ہے۰ انکا عقیدہ اللہ تعالی کے بارے میں بہت ہی عجیب ہے۰ کبھی اللہ کے لے ظاھری ہاتھوں کے قائل ہے تو کبھی اللہ کے لے مچھر پر اڈنے کا اثبات دکھاتے ہے۔۔۔۔۔۔  انکے یہ عقائد زیادہ تر ان کتب …

Continue reading

سفر میں قصر واجب ! 

میرا ذاتی مشاھدہ ہے کہ تمام اھل سنت خصوصاً احناف دوران سفر بہت کم نمازوں کو قصر ادا کرتے ہے۰ خود کو اھل سنت [ سنت پر چلنے والے ] کہتے ہوئے نہیں تھکتے اور ایک واجب عمل کو ترک آسانی سے کرتے ہے۰ قصر نماز کے وجواب پر کافی دلائل اھل سنت میں موجود …

Continue reading

کیا مکہ و مدینہ کا عمل حجت ہے ؟ 

جب کبھی ھم اھل سنت عوام سے مختلف مسائل پر بحث کرتے ہے تو کچھ کم عقل وہاں سے ھم پر یہ اعتراض کرتے ہے کہ اگر تم شیعہ ( روافض ) حق پر ہو تو مکہ و مدینے میں اھل سنت کےطریقے کے مطابق کیوں نماز پڑھائی جاتی ہے۰اس فضول بات کا جواب دینا …

Continue reading

معاویہ ابن ابی سفیان کا امام علی علیہ السلام کو گالی دینے کا حکم دینا

معاویہ ابن ابی سفیان کا امام علی علیہ السلام سے بغض عیان ہے جس کا انکار صرف ایک جاھل ہی کر سکھتا ہے جس کی مثال صحیح مسلم کی وہ مہشور حدیث ہے جس میں معاویہ نے سعد ابن ابی وقاص کو یہ حکم دیا کہ وہ ابوتراب ( علی علیہ السلام ) کو کیوں …

Continue reading