irafidhi

Category Archives: عمر

شیخین کی خلافت کے بارے میں ایک حدیث کا رد 

پرسوں کسی اھل سنت محترمہ نے ھماری ایک پرانی پوسٹ جس میں رسول اللہ صلی علیہ وآلہ نے صاف طور پر امام علی علیہ السلام کو اپنے بعد ہر مومن کا خلیفہ قرار دیا تھا  [ لنک ] کا جواب دیتے ہوئے لکھا تھا کہ ابوبکر ، عمر و عثمان کے بارے میں بھی ایسی روایت …

Continue reading

کتاب ” جوانان شیعہ کو راہ حق پر گامزن کرنے والے چند سوالات ” کا تحقیقی جائزہ – قسط ۱ 

ھمارے ایک اھل الحدیث سنی بھائی نے کچھ دن پہلے ھمیں ایک کتاب کے بارے میں آگاہ کیا جس میں انکے مطابق ایک سنی عالم [ سلیمان بن صالح الخراشی ] نے شیعہ اثناعشری باشعور جوانوں کے کے ۱۸۵ سوالات کئے ہے۔ میں نے فوراً اس کتاب کو تلاش کیا اور حرف بحروف پڑھنے لگا …

Continue reading

حقیقی مہاجر کون ؟ 

اھل سنت مہاجرین و انصار کے بارے میں افتراء کے شکار ہے اسکے وہ ہر اس شخص کو مہاجر کہتے ہے جس نے مکہ سے مدینہ ہجرت کی چاھے وہ کتنا بڑا ہی ظالم یا فاسق کیوں نہ ہو ، حد تو تب ہو جاتی ہے جب یہ حضرات قرآنی آیات و احادیث کو ان …

Continue reading

حدیث ” جب صحابہ کا ذکر ہو تو خاموش رہو ” تحقیق کے میزان میں ! 

اھل سنت کے یہاں ایک مہشور حدیث ملتی ہے جس کا متن یوں ہے  ” جب میرے صحابہ کا تذکرہ ہو تو خاموش رہنا ، جب ستاروں کا ذکر ہو تو خاموش رہنا اور جب تقدیر کے مسئلے کا ذکر ہو تو خاموش رہنا ”   اس روایت کو سلفی عالم شیخ البانی نے سلسلہ الاحادیث …

Continue reading

کیا تفضیل شیخین کا منکر اھل سنت سے خارج ہے 

عام طور پر جب اھل سنت حضرات سے گفتگو کرتے ہے تو جب کوئی شیعہ انکے سامنے یہ کہتا ہے کہ ھم تفضیل شیخین کے قائل نہیں بلکہ ھم علی علیہ السلام کو شیخین پر مقدم کرتے ہے تو انکا رنگ بدل کر انکی زبان سے ” کافر کافر شیعہ کافر ” کی شکل میں …

Continue reading

مولانا شاہ عبد العزیز دہلوی کی باطل تاویلات 

مولانا شاہ عبد العزیز دھلوی جس کو برضغیر میں محدث دھلوی بھی کہا جاتا ہے ، اس نے مکتبہ التشیع کے خلاف بہت کچھ لکھا ہے۰ ان ہی کتب میں سے مجھے کل ایک کتب خانے ایک پرانی کتاب مل گئی جس کا نام ”  وسلیة النجات “ہے اور اسکا اردو ترجمہ محمد سلیمان انصاری …

Continue reading

ابن عمر کا آذان عثمانی کو بدعت کہنا بسند صحیح

ابن عمر کا آذان عثمانی کو بدعت کہنا بسند صحیح عرب کے محقق اور علامہ البانی کے شاگرد عمرو بن عبد المنعم بن سلیم نے عبادت میں بدعات کے بارے میں ایک کتاب لکھی ہے جس کا ترجمہ, تحقیق و تخریج پاکستان کے محقق حافظ زبیر علی زائی نے کیا ہے. عمرو بن عبد المنعم …

Continue reading

کیا جناب عمر خلیفہ راشد تھے

ھمارے اھل سنت حضرات اکثر وہ ” خلفاء راشدین مھدین ” والی حدیث خلفاء ثلاثہ کے دفاع میں لاتے ہے جس میں آیا ہے کہ میرے بعد انکی سنت کو پکڑنا لازم ہے. جب ھم کتب احادیث کا مطالعہ کرتے ہے تو یہ بات عیان ہوتی ہے کہ صحابہ کی کثیر تعداد نے انکے فیصلوں …

Continue reading

اللہ دین کی مدد کسی فاسق و فاجر سے بھی لیتا ہے

اللہ دین کی مدد کسی فاسق و فاجر سے بھی لیتا ہے امام اھل سنت سلیمان بن احمد طبرانی نے اپنی کتاب میں ایک روایت نقل کی ہیں جس کا متن ہوں ہے : ابو ھریرہ کہتے ہیں میں نے نبی صلی علیہ وآلہ کو یہ فرماتے ہوئے سنا : ” جنت میں صرف مومن …

Continue reading

حضرت عمر کے کرامات کے بارے میں ایک واقعے کا رد !

حضرت عمر کے کرامات کے بارے میں ایک واقعے کا رد ! یہاں مقبوضہ کشمیر میں ھمارے اھل سنت حضرت کے درمیان ایک واقعہ مہشور ھیں جو اس طرح ھیں : دریائے نیل نے جب بہنا بند کردیا تو حضرت عمر نے اس کی طرف خط لکھا تھا , جب دریائے نیل میں آپ کا …

Continue reading